28.
Statement of Virtues and Qualities
٢٨-
بيان الفضائل والخصائص


Description of the noble character and habits of the Prophet Muhammad (SAW)

بيان بعثة النبي ﷺ ونزول الوحي

Mishkat al-Masabih 5822

Aisha (may Allah be pleased with her) reported: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to repair his shoes, sew his clothes, and work in his house like any one of you. And he said, “You were also a human being, you used to see lice in your clothes, milk your goat yourself, and do your own work.” Hasan, narrated by al-Tirmidhi in al-Shamail and al-Bukhari in al-Adab al-Mufrad.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ اپنا جوتا مرمت کرتے تھے ، اپنا کپڑا خود سی لیتے تھے اور اپنے گھر میں تمہاری طرح ہی کام کرتے تھے ۔ اور انہوں نے فرمایا : آپ بھی ایک انسان تھے ، آپ اپنے کپڑے میں جوئیں دیکھ لیا کرتے تھے ، اپنی بکری کا دودھ خود دھوتے تھے اور اپنے ذاتی کام خود کیا کرتے تھے ۔ حسن ، رواہ الترمذی فی الشمائل و البخاری فی الأدب المفرد ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ اپنا جوتا مرمت کرتے تھے ، اپنا کپڑا خود سی لیتے تھے اور اپنے گھر میں تمہاری طرح ہی کام کرتے تھے ۔ اور انہوں نے فرمایا : آپ بھی ایک انسان تھے ، آپ اپنے کپڑے میں جوئیں دیکھ لیا کرتے تھے ، اپنی بکری کا دودھ خود دھوتے تھے اور اپنے ذاتی کام خود کیا کرتے تھے ۔ حسن ، رواہ الترمذی فی الشمائل و البخاری فی الادب المفرد ۔

وَعَنْ عَائِشَةَ\قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْصِفُ نَعْلَهُ وَيَخِيطُ ثَوْبَهُ وَيَعْمَلُ فِي بَيْتِهِ كَمَا يَعْمَلُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ وَقَالَتْ: كَانَ بَشَرًا مِنَ الْبَشَرِ يَفْلِي ثَوْبَهُ وَيَحْلُبُ شَاتَهُ وَيَخْدُمُ نَفْسَهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ\