28.
Statement of Virtues and Qualities
٢٨-
بيان الفضائل والخصائص


Description of miracles (Karamat)

بيان الكرامات

Mishkat al-Masabih 5947

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated, "When the Negus (Najashi) passed away, we used to talk amongst ourselves that we continuously saw light over his grave." Reference: Hasan (Good) in authenticity, narrated by Abu Dawud.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نجاشی فوت ہوئے تو ہم باہم گفتگو کرتے تھے کہ ان کی قبر پر مسلسل روشنی نظر آ رہی ہے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں، جب نجاشی فوت ہوئے تو ہم باہم گفتگو کرتے تھے کہ ان کی قبر پر مسلسل روشنی نظر آ رہی ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداود۔

عَن عَائِشَة قَالَتْ: لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ لَا يَزَالُ يُرَى عَلَى قَبْرِهِ نُورٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد