29.
Kitab al-Manaqib
٢٩-
كتاب المناقب


Description of the virtues of Hazrat Umar (RA)

بيان مناقب حضرة عمر رضي الله عنه

Mishkat al-Masabih 6042

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Allah has made truth flow upon the tongue of Umar and his heart." (Sahih, narrated by al-Tirmidhi)


Grade: Sahih

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ نے حق کو عمر ؓ کی زبان اور ان کے دل پر جاری فرما دیا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی ۔

Ibn Umar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ اللہ نے حق کو Umar کی زبان اور ان کے دل پر جاری فرما دیا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی ۔.

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ جَعَلَ الْحَقَّ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ وَقَلْبِهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ