15.
The Book of Pilgrimage
١٥-
كتاب الحج


23
Chapter: The Permissibilty of Tamattu'

٢٣
باب جَوَازِ التَّمَتُّعِ

Sahih Muslim 1226d

This Hadith has been narrated on the authority of Mutarrif with the same chain of transmitters.

محمد بن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی ، ( کہا ) ہمیں شعبہ نے حدیث سنائی ، انھوں نے حمید بن ہلال سے روایت کی ، کہا میں نے مطرف سے سنا ، انھوں نے کہا عمرا ن بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا ۔ آگے معاذ کی حدیث کے مانند ہے ۔

Muhammad bin Ja'far ne hamen hadees bayan ki, (kaha) hamen Sha'bah ne hadees sunayi, unhon ne Hamid bin Hilal se riwayat ki, kaha main ne Muṭarrif se suna, unhon ne kaha 'Amran bin Ḥusin radiyallahu ta'ala 'anhu ne mujh se kaha. Aage Mu'az ki hadees ke manind hai.

حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا، قَالَ قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ‏.‏ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَاذٍ ‏.‏