18.
The Book of Divorce
١٨-
كتاب الطلاق


6
Chapter: The woman who has been irrevocably divorced is not entitled to spending

٦
باب الْمُطَلَّقَةُ ثَلاَثًا لاَ نَفَقَةَ لَهَا ‏‏

Sahih Muslim 1480l

Fatima bint Qais (رضي الله تعالى عنها) reported from Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) that there is no lodging and maintenance allowance for a woman who has been given irrevocable divorce.

سلمہ بن کہیل نے شعبی سے اور انہوں نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے ایسی عورت کے بارے میں نبی ﷺ سے روایت کی جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں ، آپ نے فرمایا : " اس کے لیے نہ رہائش ہے اور نہ خرچ

Salma bin Kaheil ne Shu'bi se aur unhon ne Fatima bint Qais ( (رضي الله تعالى عنه) ا) se riwayat ki, unhon ne aisi aurat ke baare mein Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) se riwayat ki jise teen talaqin de di gai hon, aap ne farmaya: "Is ke liye na rahaish hai aur na kharch

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلاَثًا قَالَ ‏ "‏ لَيْسَ لَهَا سُكْنَى وَلاَ نَفَقَةٌ ‏"‏ ‏.‏