19.
The Book of Invoking Curses
١٩-
كتاب اللعان


1

١
باب ‏

Sahih Muslim 1500d

A Hadith like this has been narrated on the authority of Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) through another chain of transmitters.

ابن شہاب سے روایت ہے کہ ہمیں ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت پہنچی ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت کرتے تھے۔

Ibn Shihab se riwayat hai ke hamen Abu Hurairah (Razi Allahu Anhu) se riwayat pahunchi hai, woh Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) se mazkura bala riwayat karte the.

وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ‏.‏