22.
The Book of Musaqah
٢٢-
كتاب المساقاة


15
Chapter: Exchange and Selling Gold for Silver on the spot

١٥
باب الصَّرْفِ وَبَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ نَقْدًا ‏‏

Sahih Muslim 1584f

This Hadith has been narrated on the authority of Abu Sa'id al-Khudri (رضي الله تعالى عنه) through another chain of transmitters.

سلیمان ربعی نے ہمیں خبر دی ، کہا : ہمیں ابومتوکل ناجی نے حضترت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " سونے کے عوض سونے ( کی بیع ) برابر مثل بمثل ( ایک جیسی ) ہے ۔ ۔ ۔ " ( آگے ) سابقہ حدیث کے مانند بیان کیا ۔

Sulaiman Rubai ne humein khabar di, kaha: humein Abu Mutakil Naji ne Hazrat Abu Saeed Khudri Radi Allahu Anhu se hadees bayaan ki, unhon ne kaha: Rasul Allah ﷺ ne farmaya: "sone ke awaz sone (ki bay) barabar misl ba misl (ek jaisi) hai..." (aage) sabiqah hadees ke maanind bayaan kiya.

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ الرَّبَعِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلاً بِمِثْلٍ ‏"‏ ‏.‏ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ ‏.‏