24.
The Book of Gifts
٢٤-
كتاب الهبات


4
Chapter: The 'Umra (Lifelong Gift)

٤
باب الْعُمْرَى ‏‏

Sahih Muslim 1625m

Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, life grant is permissible.

شعبہ نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : میں نے قتادہ سے سنا ، وہ عطاء کے واسطے سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے ، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : " عمریٰ جائز ہے ۔ " ( یہ عطیہ درست ہے اور آگے چلتا ہے

Shubah ne hamen hadiths bayan ki, kaha: main ne Qatada se suna, woh Ataa ke wastay se Hazrat Jaber bin Abdillah radhiyallahu anhu se hadiths bayan kar rahe the, unhon ne Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) se riwayat ki, aap ne farmaya: "Umri jaiz hai." (yeh aatiya durust hai aur aage chalta hai

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ ‏"‏ ‏.‏