25.
The Book of Wills
٢٥-
كتاب الوصية


Sahih Muslim 1627b

This Hadith has been narrated on the authority of Ubaidullah with the same chain of transmitters, but with a slight variation of words.

عبدہ بن سلیمان اور عبداللہ بن نمیر دونوں نے عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ، البتہ ان دونوں نے کہا : " اس کے پاس ( مال ) ہو جس میں وصیت کرے ( قابل وصیت مال ہو ۔ ) " اور اس طرح نہیں کہا : " جس میں وصیت کرنا چاہتا ہو ۔ " ( مفہوم وہی ہے ، الفاظ کا فرق ہے

Abda bin Sulaiman aur Abdullah bin Numair dono ne Ubaidullah se isi sanad ke sath riwayat ki, albatta in dono ne kaha: "Iske paas (maal) ho jis mein wasiyat kare (qaabile wasiyat maal ho)" aur is tarah nahin kaha: "Jis mein wasiyat karna chahta ho." (Mafhoom wahi hai, alfaz ka farq hai)

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي كِلاَهُمَا، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالاَ ‏"‏ وَلَهُ شَىْءٌ يُوصِي فِيهِ ‏"‏ ‏.‏ وَلَمْ يَقُولاَ ‏"‏ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ ‏"‏ ‏.‏