34.
The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten
٣٤-
كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان


7
Chapter: The permissibility of eating the Dabb (mastigure)

٧
باب إِبَاحَةِ الضَّبِّ ‏‏

Sahih Muslim 1943b

Ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) reported, a person asked Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) about the eating of the lizard, whereupon he said, I neither eat it, nor do I prohibit it.

لیث نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سانڈا کھا نے کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرما یا : " نہ میں اس کو کھاتا ہوں ، نہ حرا م کرتا ہوں ۔ "

Laith ne Nafi' se, unhon ne Hazrat Ibn Umar radiyallahu ta'ala 'anhu se riwayat ki, kaha: Ek shakhs ne Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) se saanda khane ke muta'alliq sawal kiya to aap ne farmaaya: "Na main is ko khata hoon, na haram karta hoon."

وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَكْلِ الضَّبِّ فَقَالَ ‏ "‏ لاَ آكُلُهُ وَلاَ أُحَرِّمُهُ ‏"‏ ‏.‏