38.
The Book of Manners and Etiquette
٣٨-
كتاب الآداب


3
Chapter: It Is Recommended To Change Bad Names To Good Names, And To Change The Name Barrah To Zainab, Juwayriyah And The Like

٣
بَاب اسْتِحْبَابِ تَغْيِيرِ الِاسْمِ الْقَبِيحِ إِلَى حَسَنٍ وَتَغْيِيرِ اسْمِ بَرَّةَ إِلَى زَيْنَبَ وَجُوَيْرِيَةَ وَنَحْوِهِمَا

Sahih Muslim 2142b

Muhammad bin 'Amr bin Ata narrated that he had given the name Barra to his daughter. Zainab (رضي الله تعالى عنها), the daughter of Abu Salama (رضي الله تعالى عنها), told me that Allah's' Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) had forbidden to give this name. She said, I was also called Barra, but Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, do not hold yourself to be pious. It is God alone who knows the people of piety among you. They (the companions) said, Then, what name should we give to her? He said, name her as Zainab.

یزید بن ابی حبیب نے محمد بن عمرو بن عطاء سے روایت کی ، کہا : میں نے اپنی بیٹی کانام برہ رکھا تو حضرت زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ نام رکھنے سے منع فرمایا ہے ۔ اور ( بتایا کہ ) میرا نام بھی پہلے برہ رکھا گیا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "" تم لوگ اپنی پارسائی بیان کرو اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ تم میں سے نیکو کار کون ہے ۔ "" ( گھرکے ) لوگوں نے کہا : پھر ہم اس کا کیا نام رکھیں؟آپ ﷺ نے فرمایا : "" اس کا نام زینب رکھ دو ۔ "" یزید بن ابی حبیب نے محمد بن عمرو بن عطاء سے روایت کی ، کہا : میں نے اپنی بیٹی کانام برہ رکھا تو حضرت زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ نام رکھنے سے منع فرمایا ہے ۔ اور ( بتایا کہ ) میرا نام بھی پہلے برہ رکھا گیا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "" تم لوگ اپنی پارسائی بیان کرو اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ تم میں سے نیکو کار کون ہے ۔ "" ( گھرکے ) لوگوں نے کہا : پھر ہم اس کا کیا نام رکھیں؟آپ ﷺ نے فرمایا : "" اس کا نام زینب رکھ دو ۔ ""

Yazid bin Abi Habib ne Muhammad bin Amru bin Ata se riwayat ki, kaha: main ne apni beti ka naam Barha rakha to Hazrat Zainab bint Abi Salama radiyallahu ta'ala anha ne mujh se kaha ke Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne yeh naam rakhne se mana farmaya hai. Aur (bataya ke) mera naam bhi pehle Barha rakha gaya Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "" Tum log apni parsahi bayan karo Allah ta'ala hi khoob jaanta hai ke tum mein se neeku kar kon hai. "" ( Ghar ke) logo ne kaha: phir hum is ka kya naam rakhen? Aap (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "" Is ka naam Zainab rakh do. ""

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ سَمَّيْتُ ابْنَتِي بَرَّةَ فَقَالَتْ لِي زَيْنَبُ بِنْتُ أَبِي سَلَمَةَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ هَذَا الاِسْمِ وَسُمِّيتُ بَرَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لاَ تُزَكُّوا أَنْفُسَكُمُ اللَّهُ أَعْلَمُ بِأَهْلِ الْبِرِّ مِنْكُمْ ‏"‏ ‏.‏ فَقَالُوا بِمَ نُسَمِّيهَا قَالَ ‏"‏ سَمُّوهَا زَيْنَبَ ‏"‏ ‏.‏