41.
The Book of Poetry
٤١-
كتاب الشعر


1
Chapter:

١
باب ‏‏

Sahih Muslim 2258

Sa`d (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘it is better for the belly of any one of you to be stuffed with pus rather than to stuff (one's mind) with (wrongful) poetry.

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تم میں سے کسی کے پیٹ کا ایسی پیپ سے بھرنا جو اس کو بگاڑ دے، اس سے بہتر ہے کہ وہ شعروں سے بھرے۔“

Hazrat Sa'd (Razi Allahu Anhu) se riwayat hai, Nabi Akram (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne farmaya, tum mein se kisi ke pait ka aisi peep se bharna jo usko bigaad de, is se behtar hai ke woh sheron se bhare."

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا يَرِيهِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا ‏"‏ ‏.‏