43.
The Book of Virtues
٤٣-
كتاب الفضائل


11
Chapter: His Courage

١١
باب فِي شَجَاعَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَتَقَدُّمِهِ لِلْحَرْبِ ‏‏

Sahih Muslim 2307c

This Hadith has been transmitted on the authority of Anas (رضئ ِهللا تعالی عنہ) with a slight variation of wording.

مصنف نے یہی روایت تین اساتذہ کی دو سندوں سے بیان کی ہے، ابن جعفر کی حدیث میں ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھوڑے کی جگہ ہمارا گھوڑا بتایا گیا ہے اور خالد کی حدیث میں قتادہ کے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع کی تصریح موجود ہے۔

Musannif ne yahi riwayat teen asatizah ki do sanadon se bayan ki hai, Ibn Jafar ki hadees mein Abu Talha (Razi Allahu Anhu) ke ghode ki jagah hamara ghoda bataya gaya hai aur Khalid ki hadees mein Qatadah ke Hazrat Anas (Razi Allahu Anhu) se sama' ki tasreeh maujood hai.

وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ح وَحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ فَرَسًا لَنَا ‏.‏ وَلَمْ يَقُلْ لأَبِي طَلْحَةَ ‏.‏ وَفِي حَدِيثِ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا ‏.‏