44.
The Book of the Merits of the Companions
٤٤-
كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم


8
Chapter: The Virtues Of Al-Hasan And Al-Husain (RA)

٨
باب فَضَائِلِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رضى الله عنهما ‏‏

Sahih Muslim 2422a

Al-Bara bin Azib (رضي الله تعالى عنه) reported, I saw Imam Hasan bin Ali (رضي الله تعالى عنه) upon the shoulders of Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) and he was saying, O Allah, I love him, and You also love him.

عبیداللہ کے والد معاذ نے کہا : ہمیں شعبہ نے عدی بن ثابت سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : ہمیں حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کے کندھے پر دیکھا ، اور آپ فرمارہے تھے : " اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما ۔ "

ubaidullah ke walid mu'az ne kaha: hamen shuba'a ne 'adi bin thaabit se hadeeth bayan ki, unhon ne kaha: hamen hazrat bara' bin 'azab radiyallahu ta'ala 'anhu ne hadeeth bayan ki, kaha: main ne hazrat hasan bin 'ali radiyallahu ta'ala 'anhu ko rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ke kandhe per dekha, aur aap farma rahe the: "ai allah! main is se mohabbat karta hoon to bhi is se mohabbat farma. "

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ، - وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ - حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ، قَالَ رَأَيْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَقُولُ ‏ "‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ ‏"‏ ‏.‏