44.
The Book of the Merits of the Companions
٤٤-
كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم
48
Chapter: The Best Of People
٤٨
باب خِيَارِ النَّاسِ
Sahih Muslim 2526b
This Hadith has been transmitted through other chains of transmitters. The chain of Abu Zur'a has a slight variation of wording.
ابو زرعہ اور اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " تم لوگوں کو معدنیات کی کانوں کی طرح پاؤگے ۔ ۔ ۔ " ( آگے اسی طرح ہے ) جس طرح زہری کی حدیث ہے ، البتہ ابو زرعہ اور اعرج کی روایت میں ہے : " تم اس ( دین کے ) معاملے میں سب لوگوں سے بہتر انھیں پاؤگے جو اس ( دین ) میں داخل ہونے سے پہلے سب لوگوں سے بڑھ کر اس کو ناپسند کرتے تھے ۔ "
Abu Zar'ah aur A'iraj ne Hazrat Abu Hurayrah radiyallahu ta'ala 'anh se riwayat ki, kaha: Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Tum logoon ko ma'adiniyat ki kaanon ki tarah paaoge. . . . " ( aage isi tarah hai ) jis tarah Zahri ki hadees hai, balki Abu Zar'ah aur A'iraj ki riwayat mein hai: "Tum is ( deen ke ) mu'amale mein sab logon se behtar unhen paaoge jo is ( deen ) mein daakhil hone se pehle sab logon se barh kar is ko naapasand karte the. "
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَجِدُونَ النَّاسَ مَعَادِنَ " . بِمِثْلِ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ أَبِي زُرْعَةَ وَالأَعْرَجِ " تَجِدُونَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ فِي هَذَا الشَّأْنِ أَشَدَّهُمْ لَهُ كَرَاهِيَةً حَتَّى يَقَعَ فِيهِ " .