Zuhairi said: The Messenger of Allah ﷺ married 'Aliyah, who was from Banu Bakr bin Kalab.
زہری کہتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ’’ عالیہ کے ساتھ نکاح کیا ، عالیہ کا تعلق بنی بکر بن کلاب کے ساتھ تھا ۔
Zahri kehte hain : Rasul Allah ﷺ ne ‘Aaliyah ke sath nikah kiya, ‘Aaliyah ka ta'lluq Bani Bakr bin Kalab ke sath tha.
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ الْحَلَبِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي مَنِيعٍ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: «وَتَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَالِيَةَ، امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي بَكْرِ بْنِ كِلَابٍ»