13.
The Book of Forgetfulness (In Prayer)
١٣-
كتاب السهو
91
Chapter: The number of tasbihs after the taslim
٩١
باب عَدَدِ التَّسْبِيحِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ
| Name | Fame | Rank |
|---|---|---|
| Abdullah ibn Amru al-Awdi | Abdullah bin Amr al-Sahmi | Companion |
| Abi-hi | Al-Sa'ib ibn Malik al-Thaqafi | Trustworthy |
| Ata'i ibn al-Saib | Ata ibn al-Sa'ib al-Thaqafi | Saduq (truthful) Hasan al-Hadith |
| Hammad | Hammad ibn Zayd al-Azdi | Trustworthy, Upright, Jurist, Imam, Great, Famous |
| Yahya ibn Habib ibn 'Arabi | Yahya ibn Habib al-Harithi | Trustworthy |
| الأسم | الشهرة | الرتبة |
|---|---|---|
| عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو | عبد الله بن عمرو السهمي | صحابي |
| أَبِيهِ | السائب بن مالك الثقفي | ثقة |
| عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ | عطاء بن السائب الثقفي | صدوق حسن الحديث |
| حَمَّادٌ | حماد بن زيد الأزدي | ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور |
| يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ | يحيى بن حبيب الحارثي | ثقة |
Sunan an-Nasa'i 1348
Abdullah ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘there are two qualities which no Muslim person attains but he will enter Paradise, and they are easy, but those who do them are few’. The Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the five daily prayers. After each prayer one of you glorifies Allah ( َع ََّّ وَجَلز) ten times and praises Him ten times and magnifies him ten times, which makes one hundred and fifty on the tongue and one thousand five hundred in the balance’. And I saw the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) counting them on his hands. He also said, ‘And when one of you retires to his bed he says the tasbih thirty-three times and the tahmid thirty-three times and the takbir thirty-four times, that is one hundred on the tongue and one thousand in the balance’. The Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘so which of you does two thousand five hundred bad deeds in a day and a night?’ It was said, ‘O Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم), how can a person not persist in doing that?’ He said, ‘the Satan comes to one of you when he is praying and says, ‘remember such and such, remember such and such, or he comes to him when he is in bed and makes him fall asleep’.
Grade: Sahih
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو ایسی خصلتیں ہیں کہ کوئی مسلمان آدمی انہیں اختیار کر لے تو وہ جنت میں داخل ہو گا، یہ دونوں آسان ہیں لیکن ان پر عمل کرنے والے کم ہیں، پانچ نمازیں تم میں سے جو کوئی ہر نماز کے بعد دس بار «سبحان اللہ» دس بار «الحمد لله» اور دس بار «اللہ أكبر» کہے گا، تو وہ زبان سے کہنے کے لحاظ سے ڈیڑھ سو کلمے ہوئے، مگر میزان میں ان کا شمار ڈیڑھ ہزار کلموں کے برابر ہو گا، ( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں ) میں نے رسول اللہ ﷺ کو انہیں اپنے ہاتھوں ( انگلیوں ) پر شمار کرتے ہوئے دیکھا ہے ) ، اور جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر سونے کے لیے جائے، اور تینتیس بار «سبحان اللہ» تینتیس بار «الحمد لله» اور چونتیس بار «اللہ أكبر» کہے، تو وہ زبان پر سو کلمات ہوں گے، مگر میزان ( ترازو ) میں ایک ہزار شمار ہوں گے، تو تم میں سے کون دن و رات میں دو ہزار پانچ سو گناہ کرتا ہے، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! ہم یہ دونوں تسبیحیں کیوں کر نہیں گن سکتے؟۱؎ تو آپ نے فرمایا: شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے، اور وہ نماز میں ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے: فلاں بات یاد کرو، فلاں بات یاد کرو اور اسی طرح اس کے سونے کے وقت اس کے پاس آتا ہے، اور اسے ( یہ کلمات کہے بغیر ہی ) سلا دیتا ہے ۔
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَلَّتَانِ لاَ يُحْصِيهِمَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ إِلاَّ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَهُمَا يَسِيرٌ وَمَنْ يَعْمَلُ بِهِمَا قَلِيلٌ " . قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ يُسَبِّحُ أَحَدُكُمْ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاَةٍ عَشْرًا وَيَحْمَدُ عَشْرًا وَيُكَبِّرُ عَشْرًا فَهِيَ خَمْسُونَ وَمِائَةٌ فِي اللِّسَانِ وَأَلْفٌ وَخَمْسُمِائَةٍ فِي الْمِيزَانِ " . وَأَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُهُنَّ بِيَدِهِ " وَإِذَا أَوَى أَحَدُكُمْ إِلَى فِرَاشِهِ أَوْ مَضْجَعِهِ سَبَّحَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَحَمِدَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا وَثَلاَثِينَ فَهِيَ مِائَةٌ عَلَى اللِّسَانِ وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ " . قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فَأَيُّكُمْ يَعْمَلُ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ أَلْفَيْنِ وَخَمْسَمِائَةِ سَيِّئَةٍ " . قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ لاَ نُحْصِيهِمَا فَقَالَ " إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي أَحَدَكُمْ وَهُوَ فِي صَلاَتِهِ فَيَقُولُ اذْكُرْ كَذَا اذْكُرْ كَذَا وَيَأْتِيهِ عِنْدَ مَنَامِهِ فَيُنِيمُهُ " .