30.
The Book of Wills
٣٠-
كتاب الوصايا


1
Chapter: It Is Disliked To Delay Making A Will

١
باب الْكَرَاهِيَةِ فِي تَأْخِيرِ الْوَصِيَّةِ

Sunan an-Nasa'i 3612

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: Whoever keeps a horse for the cause of Allah out of faith in Allah and believing the promise of Allah, its feed, water, urine and dung will all count as Hasanat in the balance of his deeds.


Grade: Sahih

عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں کون شخص ہے جس کو اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال پسند ہے؟“ لوگوں نے کہا: اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر شخص کو اپنا مال اپنے وارث کے مال سے زیادہ محبوب و پسندیدہ ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سمجھو اس بات کو، تم میں سے ہر شخص کو اپنے وارث کا مال اپنے مال سے زیادہ عزیز و محبوب ہے، تمہارا مال تو وہ ہے جو تم نے ( مرنے سے پہلے اپنی آخرت میں کام آنے کے لیے ) آگے بھیج دیا اور تمہارے وارث کا مال وہ ہے جو تم نے ( مرنے کے بعد ) اپنے پیچھے چھوڑ دیا“ ۔

Abdul-Allah bin Masood (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Rasool-Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Tum mein kon shakhs hai jis ko apne maal se zyada apne waris ka maal pasand hai?" Logon ne kaha: "Allah ke Rasool! Hum mein se har shakhs ko apna maal apne waris ke maal se zyada mahubb w pasandida hai." Rasool-Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Samjho is baat ko, tum mein se har shakhs ko apne waris ka maal apne maal se zyada azeez w mahubb hai, tumhara maal to woh hai jo tum ne ( marne se pehle apni akhirat mein kaam aane ke liye ) aage bhij diya aur tumhare waris ka maal woh hai jo tum ne ( marne ke baad ) apne pichhe chhod diya."

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَيُّكُمْ مَالُ وَارِثِهِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ مَالِهِ ‏"‏‏.‏ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا مِنَّا مِنْ أَحَدٍ إِلاَّ مَالُهُ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ مَالِ وَارِثِهِ‏.‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ اعْلَمُوا أَنَّهُ لَيْسَ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلاَّ مَالُ وَارِثِهِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ مَالِهِ مَالُكَ مَا قَدَّمْتَ وَمَالُ وَارِثِكَ مَا أَخَّرْتَ ‏"‏‏.‏