Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Allah helps this religion (Islam) through the agency of a wicked person who has no share in the Hereafter."
Grade: Sahih
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس دین کی ایسی قوم یا ایسی اقوام سے امداد لیتا ہے جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔“
Sayyidina Anas (رضي الله تعالى عنه) se riwayat hai ki Rasulullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Allah Ta'ala is Deen ki aisi qaum ya aisi aqwam se imdad leta hai jin ka aakhirat mein koi hissa nahin."
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِقَوْمٍ، بِأَقْوَامٍ، لا خَلاقَ لَهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمُعَلَّى، إِلا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ هُدْبَةُ