Our master Samurah ibn Jundub, may Allah be pleased with him, narrated that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: "The best of my nation is my generation, then those who follow them, then those who follow them."
Grade: Sahih
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امّت کا بہترین زمانہ وہ ہے جس میں میں بھیجا گیا ہوں، پھر وہ جو ان کے بعد آنے والے، پھر وہ جو ان کے بعد آنے والے ہیں۔“
Sayyidina Samrah bin Jundub (رضي الله تعالى عنه) kahte hain ki Rasul Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: “Meri ummat ka behtarin zamana woh hai jis mein main bheja gaya hun, phir woh jo in ke baad aane wale, phir woh jo in ke baad aane wale hain.”.
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلانِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَيْشُونَ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"خَيْرُ أُمَّتِي الْقَرْنُ الَّذِي بُعِثْتُ مِنْهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ