10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
What they said when the deceased is placed in his grave
مَا قَالُوا إِذَا وُضِعَ الْمَيِّتُ فِي قَبْرِهِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 11700
Hazrat Abraham Al-Teemi said: When you lower the dead body into the grave, say: In the name of Allah, and to Allah, and upon the Sunnah of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him).
حضرت ابراہیم التیمی فرماتے ہیں کہ جب تم میت کو قبر میں اتارو تو یوں کہو : بِسْمِ اللہِ ، وَإِلَی اللہِ ، وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے حوالے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت پر۔ “
Hazrat Ibrahim Altaimi farmate hain ke jab tum mayyat ko qabar mein utaro to yun kaho: Bismillah, wa ilallah, wa ala sunnati Rasoolullah sallallahu alaihi wasallam.
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : " إِذَا وَضَعْتَ الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ فَقُلْ : بِسْمِ اللَّهِ وَإِلَى اللَّهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ "