10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ


What they said when the deceased is placed in his grave

‌مَا قَالُوا إِذَا وُضِعَ الْمَيِّتُ فِي قَبْرِهِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 11705

Hazrat Asim bin Hamza narrates that Hazrat Ali (may Allah be pleased with him) would say this at the time of sleeping and at the time of lowering a deceased person into the grave: "Bismillahi wa fi sabeelillahi wa 'alaa millati rasulillahi sallallahu 'alaihi wa sallam." (In the name of Allah, in the path of Allah, and upon the way of the Messenger of Allah, peace and blessings of Allah be upon him.)

حضرت عاصم بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سوتے وقت اور میت کو قبر میں اتارتے وقت یوں فرماتے : بِسْمِ اللہِ وَفی سَبِیلِ اللہِ ، وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستے میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ملت پر۔ “

Bismillah wa fi sabilillah wa ala millati rasulillahi sallallahu alaihi wa sallama

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، قَالَ : كَانَ عَلِيٌّ يَقُولُ عِنْدَ الْمَنَامِ إِذَا نَامَ : « بِسْمِ اللَّهِ ، وَعَلَى سَبِيلِ اللَّهِ ، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ » وَيَقُولُ : « إِذَا أَدْخَلَ الرَّجُلَ الْقَبْرَ »