12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ
12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ Who used to walk to the Jamrah after throwing it
مَنْ كَانَ إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ مَشَى إِلَيْهَا
Musannaf Ibn Abi Shaybah 13738
Hazrat Ata said that I found people playing backgammon while coming and going on foot.
حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا وہ رمی کرتے تھے پیدل چلتے ہوئے آتے اور جاتے ہوئے۔
Hazrat Ata فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا وہ رمی کرتے تھے پیدل چلتے ہوئے آتے اور جاتے ہوئے۔
أَبُو بَكْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءَ قَالَ : « أَدْرَكْتُ النَّاسَ يَمْشُونَ إِلَيْهَا مُقْبِلِينَ وَمُدْبِرِينَ »