13.
Book of Marriage
١٣-
كِتَابُ النِّكَاحِ


In the marriage of daytime women

‌فِي تَزْوِيجِ النَّهَارِيَّاتِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 16559

According to Hazrat Hassan and Hazrat Ata, there is no harm in marrying Nahariyat. (Nahariyat refers to those women whose husbands make it a condition that they will only meet them during the day and their share of division will only be during the day.)

حضرت حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (” نہاریات “ سے مراد ایسی عورتیں ہیں جن کے بارے میں خاوند یہ شرط لگائے کہ وہ صرف دن کے وقت ان سے ملے گا اور ان کی تقسیم کا حصہ صرف دن میں ہوگا۔ )

Hazrat Hassan aur Hazrat Ata ke nazdeek nehariyat se nikah karne mein koi harj nahin

هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَمَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَاءٍ ، أَنَّهُمَا كَانَا « لَا يَرَيَانِ بَأْسًا بِتَزْوِيجِ النَّهَارِيَّاتِ »