3.
Book of Prayers
٣-
كِتَابُ الصَّلَوات
Who used to not recite aloud 'Bismillah al-Rahman al-Rahim'
مَنْ كَانَ لَا يَجْهَرُ بِبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 4131
Hazrat Aisha (RA) narrates that The Holy Prophet (PBUH) would start the prayer with Takbir and the recitation with { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ }.
حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کو تکبیر سے اور قراءت کو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کیا کرتے تھے۔
Hazrat Ayesha farmati hain keh Nabi Pak Huzoor (Sallallahu Alaihi Wasallam) Namaz ko takbeer se aur qirat ko {Alhamdu lillahi rabbil aalameen} se shuru kya karte thay.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ : نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ : أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ بُدَيْلٍ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، " أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ بِالتَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ بِ ﴿ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴾ [ الفاتحة : ٢ ] "