3.
Book of Prayers
٣-
كِتَابُ الصَّلَوات
3.
Book of Prayers
٣-
كِتَابُ الصَّلَوات Who used to not recite aloud 'Bismillah al-Rahman al-Rahim'
مَنْ كَانَ لَا يَجْهَرُ بِبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 4148
Hazrat Aswad narrates that I have prayed seventy prayers behind Hazrat Umar and he would not recite Bismillah loudly.
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے ستر نمازیں پڑھی ہیں وہ بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کو اونچی آواز سے نہیں پڑھا کرتے تھے۔
Hazrat Aswad farmate hain keh maine Hazrat Umar ke peeche satar namazen parhi hain woh Bismillah hir Rehman nir Raheem ko oonchi aawaz se nahi parhte thay.
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ : " صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ ، سَبْعِينَ صَلَاةً ، فَلَمْ يَجْهَرْ فِيهَا بِ ﴿ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴾ [ الفاتحة : ١ ] "