3.
Book of Prayers
٣-
كِتَابُ الصَّلَوات


Praying in a house with statues

‌الصَّلَاةُ فِي الْبَيْتِ فِيهِ تَمَاثِيلُ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 4586

Lady Lubabah narrated from her mother that Uthman used to pray facing a closet that had pictures on it. You ordered that the pictures be scraped off, so they were scraped off of it.

حضرت لبابہ اپنی والدہ سے روایت کرتی ہیں کہ حضرت عثمان ایک الماری کی طرف رخ کرکے نماز پڑھا کرتے تھے جس پر تصویریں تھیں۔ آپ نے حکم دیا کہ ان تصویروں کو کھرچ دیا جائے چنانچہ انھیں اس پر سے کھرچ دیا گیا۔

Hazrat Lubaba apni walida se riwayat karti hain keh Hazrat Usman aik almari ki taraf rukh karke namaz parha karte thay jis par tasveerein thin. Aap ne hukum diya keh in tasveeron ko khurach diya jaye chunancha unhen is par se khurach diya gaya.

حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ : حَدَّثتْنِي لُبَابَةُ ، عَنْ أُمِّهَا ، وَكَانَتْ تَخْدُمُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، « كَانَ يُصَلِّي إِلَى تَابُوتَ فِيهِ تَمَاثِيلُ ، فَأَمَرَ بِهِ فَحُكَّ »