48.
Chapters on Supplication
٤٨-
كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
25
Chapter: Something Else: Regarding The Virtue Of At-Tasbih, At-Tahmud, And At-Takbir At The End Of The Prayers And When Going To Sleep
٢٥
باب مِنْهُ
| Name | Fame | Rank |
|---|---|---|
| Abdullah ibn Amru al-Awdi | Abdullah bin Amr al-Sahmi | Companion |
| Abi-hi | Al-Sa'ib ibn Malik al-Thaqafi | Trustworthy |
| Ata ibn al-Saib | Ata ibn al-Sa'ib al-Thaqafi | Saduq (truthful) Hasan al-Hadith |
| Isma'il ibn 'Ulayya | Isma'il ibn 'Ulya al-Asadi | Trustworthy, Authoritative Hadith Scholar, Preserver |
| Ahmad ibn Mani' | Ahmad ibn Mani' al-Baghdadi | Trustworthy Hadith Scholar |
| الأسم | الشهرة | الرتبة |
|---|---|---|
| عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو | عبد الله بن عمرو السهمي | صحابي |
| أَبِيهِ | السائب بن مالك الثقفي | ثقة |
| عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ | عطاء بن السائب الثقفي | صدوق حسن الحديث |
| إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ | إسماعيل بن علية الأسدي | ثقة حجة حافظ |
| أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ | أحمد بن منيع البغوي | ثقة حافظ |
Jami` at-Tirmidhi 3410
Abdullah bin Amr (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘there are two characteristics over which a Muslim man does not guard, except that he enters Paradise. And indeed, they are easy, and those who act upon them are few. These are, he glorifies Allah at the end of every prayer ten times (saying Subḥān Allāh) and praises Him ten times saying (Al-Ḥamdulillah) and extols His greatness ten times (saying Allahu Akbar).’ He said, and I have seen the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) counting them with his hand. He said, ‘so this is one hundred and fifty with the tongue, and one thousand and five hundred on the scale. When you go to bed, you glorify Him, extol His greatness, and praise Him a hundred times, so this is one hundred with the tongue and one thousand on the scale. Which of you perform two thousand and five hundred evil deeds in a single day and night?’ They said, ‘how could we not guard over them?’ He said, satan comes to one of you when he is in his Salah and says, remember such and such, remember such and such until he turns perhaps, he will not do it. And he comes to him and he is lying down and makes him sleepy until he falls asleep.’ Imam Tirmidhi said this Hadith is Hasan Sahih. Shubah and Ath-Thawri reported this Hadith from Ata bin As-Sa’ib and Al-Amash reported this Hadith from Ata bin As-Sa’ib in shorter form. There are narrations on this topic from Zaid bin Thabit, Anas and Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنهم)
Grade: Sahih
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دو عادتیں ایسی ہیں جنہیں جو بھی مسلمان پابندی اور پختگی سے اپنائے رہے گا وہ جنت میں جائے گا، دھیان سے سن لو، دونوں آسان ہیں مگر ان پر عمل کرنے والے تھوڑے ہیں، ہر نماز کے بعد دس بار اللہ کی تسبیح کرے ( سبحان اللہ کہے ) دس بار حمد بیان کرے ( الحمدللہ کہے ) اور دس بار اللہ کی بڑائی بیان کرے ( اللہ اکبر کہے ) ۔ عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو انہیں اپنی انگلیوں پر شمار کرتے ہوئے دیکھا ہے، آپ نے فرمایا: ”یہ تو زبان سے گننے میں ڈیڑھ سو ۱؎ ہوئے لیکن یہ ( دس گنا بڑھ کر ) میزان میں ڈیڑھ ہزار ہو جائیں گے۔ ( یہ ایک خصلت و عادت ہوئی ) اور ( دوسری خصلت و عادت یہ ہے کہ ) جب تم بستر پر سونے جاؤ تو سو بار سبحان اللہ، اللہ اکبر اور الحمدللہ کہو، یہ زبان سے کہنے میں تو سو ہیں لیکن میزان میں ہزار ہیں، ( اب بتاؤ ) کون ہے تم میں جو دن و رات ڈھائی ہزار گناہ کرتا ہو؟ لوگوں نے کہا: ہم اسے ہمیشہ اور پابندی کے ساتھ کیوں نہیں کر سکیں گے؟ آپ نے فرمایا: ” ( اس وجہ سے ) کہ تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہوتا ہے، شیطان اس کے پاس آتا ہے اور اس سے کہتا ہے: فلاں بات کو یاد کرو، فلاں چیز کو سوچ لو، یہاں تک کہ وہ اس کی توجہ اصل کام سے ہٹا دیتا ہے، تاکہ وہ اسے نہ کر سکے، ایسے ہی آدمی اپنے بستر پر ہوتا ہے اور شیطان آ کر اسے ( تھپکیاں دیدے کر ) سلاتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ( بغیر تسبیحات پڑھے ) سو جاتا ہے ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- شعبہ اور ثوری نے یہ حدیث عطاء بن سائب سے روایت کی ہے۔ اور اعمش نے یہ حدیث عطاء بن سائب سے اختصار کے ساتھ روایت کی ہے، ۳- اس باب میں زید بن ثابت، انس اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Imam Tirmidhi kehte hain: 1- Yeh hadith hasan sahih hai, 2- Shu'bah aur Sauri ne yeh hadith Ata bin Sa'ib se rivayat ki hai. Aur A'mash ne yeh hadith Ata bin Sa'ib se ikhtisaar ke saath rivayat ki hai, 3- Is baab mein Zaid bin Thabit, Anas aur Ibn Abbas r.a. se bhi ahadith aayi hain.
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَلَّتَانِ لَا يُحْصِيهِمَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ أَلَا وَهُمَا يَسِيرٌ، وَمَنْ يَعْمَلُ بِهِمَا قَلِيلٌ: يُسَبِّحُ اللَّهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ عَشْرًا، وَيَحْمَدُهُ عَشْرًا، وَيُكَبِّرُهُ عَشْرًا ، قَالَ: فَأَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْقِدُهَا بِيَدِهِ، قَالَ: فَتِلْكَ خَمْسُونَ وَمِائَةٌ بِاللِّسَانِ وَأَلْفٌ وَخَمْسُ مِائَةٍ فِي الْمِيزَانِ، وَإِذَا أَخَذْتَ مَضْجَعَكَ تُسَبِّحُهُ وَتُكَبِّرُهُ وَتَحْمَدُهُ مِائَةً، فَتِلْكَ مِائَةٌ بِاللِّسَانِ وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ، فَأَيُّكُمْ يَعْمَلُ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ أَلْفَيْنِ وَخَمْسَ مِائَةِ سَيِّئَةٍ ، قَالُوا: فَكَيْفَ لَا يُحْصِيهَا ؟ قَالَ: يَأْتِي أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ، فَيَقُولُ: اذْكُرْ كَذَا اذْكُرْ كَذَا حَتَّى يَنْفَتِلَ، فَلَعَلَّهُ لَا أَنْ يَفْعَلُ، وَيَأْتِيهِ وَهُوَ فِي مَضْجَعِهِ فَلَا يَزَالُ يُنَوِّمُهُ حَتَّى يَنَامَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَى شُعْبَةُ، وَالثَّوْرِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ هَذَا الْحَدِيثَ، وَرَوَى الْأَعْمَشُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ مُخْتَصَرًا، وَفِي الْبَابِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، وَأَنَسٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.