Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, one who seeks to take back a gift is like the one who returns to his vomit. Hammam said, ‘and Qatadah said, we regard vomiting as unlawful.’
Grade: Sahih
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہبہ کی ہوئی چیز واپس لے لینے والا قے کر کے اسے پیٹ میں واپس لوٹا لینے والے کے مانند ہے ۔ ہمام کہتے ہیں: اور قتادہ نے ( یہ بھی ) کہا: ہم قے کو حرام ہی سمجھتے ہیں ( تو گویا ہدیہ دے کر واپس لے لینا بھی حرام ہی ہوا ) ۔
Abdullah bin Abbas raziallahu anhuma se riwayat hai ki Nabi Akram sallallahu alaihi wasallam ne farmaya: Hiba ki hui cheez wapas le lene wala qay kar ke use pet mein wapas lota lene wale ke مانند hai. Hamam kahte hain: Aur Qatadah ne (ye bhi) kaha: Hum qay ko haram hi samajhte hain (to goya hadiya de kar wapas le lena bhi haram hi hua).
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، وَهَمَّامٌ، وَشُعْبَةُ، قَالُوا: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ قَالَ هَمَّامٌ: وَقَالَ قَتَادَةُ: وَلَا نَعْلَمُ الْقَيْءَ إِلَّا حَرَامًا.