2.
Prayer
٢-
كتاب الصلاة
268
Chapter: The Beginning Of The Prayer
٢٦٨
باب افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ
Sunan Abi Dawud 737
Wa'il ibn Hujr ( رضئهللا تعالی عنہ) narrated that he saw the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) raising his thumbs in prayer up to the lobes of his ears.
Grade: Da'if
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث روایت کی ہے اس میں ہے جب آپ ﷺ سجدے میں گئے تو آپ کے دونوں گھٹنے آپ کی ہتھیلیوں سے پہلے زمین پر پڑے، پھر جب آپ ﷺ سجدے میں چلے گئے تو اپنی پیشانی کو اپنی دونوں ہتھیلیوں کے درمیان رکھا، اور اپنی دونوں بغلوں سے علیحدہ رکھا ۔ حجاج کہتے ہیں: ہمام نے کہا: مجھ سے شقیق نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں: مجھ سے عاصم بن کلیب نے بیان کیا، عاصم نے اپنے والد کلیب سے، کلیب نے نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مثل روایت کی ہے۔ ان دونوں میں سے کسی ایک کی حدیث میں، اور غالب گمان یہی ہے کہ محمد بن حجادہ کی حدیث میں یوں ہے: جب آپ سجدے سے اٹھے تو اپنے دونوں گھٹنوں پر اٹھے اور اپنی ران پر ٹیک لگایا ۔
Wa'il bin Hajjar (رضي الله تعالى عنه) ne Nabi-e-Akram (صلى الله عليه وآله وسلم) se yahi hadees riwayat ki hai is mein hai jab aap (صلى الله عليه وآله وسلم) sajda mein gaye to aap ke dono ghutne aap ki hatheliyon se pehle zamin par pade phir jab aap (صلى الله عليه وآله وسلم) sajda mein chale gaye to apni peshani ko apni dono hatheliyon ke darmiyan rakha aur apni dono baghlon se alag rakha Hujjaj kehte hain: Hamam ne kaha: Mujh se Shaqiq ne bayan kiya woh kehte hain: Mujh se Asim bin Kalib ne bayan kiya Asim ne apne wald Kalib se Kalib ne Nabi-e-Akram (صلى الله عليه وآله وسلم) se isi ke misal riwayat ki hai In dono mein se kisi ek ki hadees mein aur ghalib guman yahi hai ke Muhammad bin Hujjada ki hadees mein yun hai: Jab aap sajda se uthe to apne dono ghutnon par uthe aur apni ran par tak lagaaya
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَلَمَّا سَجَدَ وَقَعَتَا رُكْبَتَاهُ إِلَى الْأَرْضِ قَبْلَ أَنْ تَقَعَ كَفَّاهُ، قَالَ: فَلَمَّا سَجَدَ وَضَعَ جَبْهَتَهُ بَيْنَ كَفَّيْهِ وَجَافَى عَنْ إِبِطَيْهِ، قَالَ حَجَّاجٌ، وَقَالَ هَمَّامٌ وحَدَّثَنَا شَقِيقٌ، حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ هَذَا، وَفِي حَدِيثِ أَحَدِهِمَا وَأَكْبَرُ عِلْمِي أَنَّهُ حَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، وَإِذَا نَهَضَ نَهَضَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَاعْتَمَدَ عَلَى فَخِذِيهِ.