33.
Sayings
٣٣-
كتاب الأقوال


345
Chapter: Someone saying, "Bother you"

٣٤٥
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ وَيْحَكَ

Al-Adab Al-Mufrad 796

See 772.


Grade: Sahih

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو قربانی کے جانور کو ہانکے جا رہا تھا۔ آپ نے فرمایا:’’اس پر سوار ہو جاؤ۔‘‘ اس نے عرض کیا:اللہ کے رسول! یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا:’اس پر سوار ہو جاؤ۔‘‘ اس نے عرض کیا:یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے تیسری یا چوتھی مرتبہ فرمایا:تجھ پر افسوس، اس پر سوار ہو جا۔‘‘

Hazrat Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) se riwayat hai keh Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) aik aadmi ke paas se guzre jo qurbani ke janwar ko hanke ja raha tha. Aap ne farmaya: ''Is par sawar ho jao.'' Us ne arz kiya: ''Allah ke Rasool! Yeh qurbani ka janwar hai.'' Aap ne farmaya: ''Is par sawar ho jao.'' Us ne arz kiya: ''Yeh qurbani ka janwar hai.'' Aap ne teesri ya chauthi martaba farmaya: ''Tujh par afsos, is par sawar ho ja.''

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ‏:‏ ارْكَبْهَا، فَقَالَ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ‏:‏ ارْكَبْهَا، قَالَ‏:‏ إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ‏:‏ وَيْحَكَ ارْكَبْهَا‏.‏