14.
Musnad of the Women
١٤-
مسند النساء


Completion of Musnad Aisha (may Allah be pleased with her)

تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

Musnad Ahmad ibn Hanbal 24479

It was narrated from Aisha (رضي الله تعالی عنہا) that the Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam said: Whoever eats with his left hand, the Satan eats with him, and whoever drinks with his left hand, the Satan drinks with him.


Grade: Da'if

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتا ہے اس کے ساتھ شیطان بھی کھانے لگتا ہے اور جو شخص بائیں ہاتھ سے پیتا ہے اس کے ساتھ شیطان بھی پینے لگتا ہے۔

Hazrat Ayesha ( (رضي الله تعالى عنه) ا) se marvi hai ki Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya jo shakhs bayen hath se khana khata hai uske sath shaitan bhi khane lagta hai aur jo shakhs bayen hath se peeta hai uske sath shaitan bhi pene lagta hai.

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رِشْدِينُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَرْجِسٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ أَكَلَ بِشِمَالِهِ أَكَلَ مَعَهُ الشَّيْطَانُ، وَمَنْ شَرِبَ بِشِمَالِهِ شَرِبَ مَعَهُ الشَّيْطَانُ" .