6.
Musnad of the Companions Who Narrated Abundantly
٦-
مسند المكثرين من الصحابة


The Musnad of Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him)

مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه

Musnad Ahmad ibn Hanbal 8590

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: "When any one of you eats, let him eat with his right hand, and when he drinks, let him drink with his right hand, for the Shaytan eats with his left hand and drinks with his left hand."


Grade: Sahih

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص جب بھی کھانا کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے کیونکہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا پیتا ہے۔

Hazrat Abu Huraira razi Allah anhu se marvi hai ki Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: Tum mein se koi shakhs jab bhi khana khaye to dayen hath se khaye aur dayen hath se piye kyunki baen hath se shaitan khata peeta hai.

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي نُعْمَانُ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ الْجَزَرِيَّ ، عَنِ ابْنِ شِهَاب ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ، وَيَشْرَبْ بِيَمِينِه، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ، وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ" .