1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on Water Perpetually Impure When Less Than Two Qullas

باب الماء الدائم تقع فيه نجاسة وهو أقل من قلتين

Sunan al-Kubra Bayhaqi 1114

(1114) Narrated Abu Huraira (RA): Allah's Messenger (ﷺ) said: "Do not urinate in stagnant water, which is not flowing, and then bathe in it." And the Prophet (ﷺ) said, "When anyone of you gets up from sleep, he should not put his hand in the water utensil till he washes it thrice, for he does not know where his hand was during sleep." (b) Za'frani says that Imam Shafi'i (may Allah have mercy on him) has written in the old book: If the dough gets mixed with impure water, then it should not be eaten but should be fed to the animals. (c) Imam Ahmad said: It is narrated from 'Ata' and Mujahid that they used to feed such dough to chickens.


Grade: Sahih

(١١١٤) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھڑے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کیا جائے، یعنی وہ پانی جو جار ی نہ ہو کہ پھر اس سے غسل کرے اور فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک کہ اس کو دھونہ لے اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ (ب) زعفرانی کہتے ہیں کہ امام شافعی (رح) نے قدیم کتاب میں لکھا ہے کہ اگر نجس پانی کے ساتھ آٹا مل جائے تو وہ نہیں کھایا جاسکتا بلکہ وہ جانوروں کو کھلا دیا جائے۔ (ج) امام احمد فرماتے ہیں : عطاء اور مجاہد سے منقول ہے وہ ایسا آٹا مرغیوں کو کھلا دیتے تھے۔

(1114) سيدنا ابوهريرة (رض) فرماتے ہيں کہ رسول اللہ (صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم) نے فرمايا : کھڑے ہوئے پانی ميں پيشاب نہ کيا جائے، يعنی وہ پانی جو جاری نہ ہو کہ پھر اس سے غسل کرے اور فرمايا کہ رسول اللہ (صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم) نے فرمايا : جب تم ميں سے کوئی نيند سے بيدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن ميں نہ ڈالے جب تک کہ اس کو دھونے لے اس لیے کہ وہ نہيں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ (ب) زعفرانى کہتے ہيں کہ امام شافعی (رح) نے قديم کتاب ميں لکھا ہے کہ اگر نَجَس پانی کے ساتھ آٹا مِل جائے تو وہ نہيں کھايا جاسکتا بلکہ وہ جانوروں کو کھلا ديا جائے۔ (ج) امام احمد فرماتے ہيں : عطاء اور مجاہد سے منقول ہے وہ ايسا آٹا مرغيوں کو کھلا ديتے تھے۔

١١١٤ - أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ،قَالَ:هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ،قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يُبَالُ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي، ثُمَّ يُغْتَسَلُ مَنْهُ "قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَضَعْ يَدَهُ فِي الْوَضُوءِ حَتَّى يَغْسِلَهَا فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ "رَوَاهُمَا مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ⦗٣٥٨⦘ قَالَ الزَّعْفَرَانِيُّ:قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي الْقَدِيمِ: فَإِنْ عَجَنَ بِهِ يَعْنِي بِالْمَاءِ النَّجِسِ عَجِينًا لَمْ يَأْكُلْ وَأَطْعَمَهُ الدَّوَابَّ،قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ:وَقَدْ رُوِّينَا عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُ يُطْعِمُهُ الدَّجَاجَ