65.
Book of Judicial Etiquette
٦٥-
كتاب آداب القاضي
Chapter on the virtue of one tested with some deeds, then stood for it with justice and decided with truth
باب فضل من ابتلي بشيء من الأعمال، فقام فيه بالقسط وقضى بالحق
Sunan al-Kubra Bayhaqi 20166
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: When a judge sits in his place, two angels straighten him and guide him as long as he does not commit injustice. When he commits injustice, they ascend and leave him.
Grade: Da'if
(٢٠١٦٦) سیدنا ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب قاضی اپنی جگہ بیٹھ جاتا ہے تو دو فرشتے اس کو سیدھ رکھتے ہیں اور اس کی رہنمائی فرماتے ہیں، جب تک وہ ظلم نہ کرے۔ جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ دونوں اوپر چڑھ جاتے ہیں اور اس کو چھوڑ دیتے ہیں۔
(20166) سیدنا ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : جب قاضی اپنی جگہ بیٹھ جاتا ہے تو دو فرشتے اس کو سیدھ رکھتے ہیں اور اس کی رہنمائی فرماتے ہیں، جب تک وہ ظلم نہ کرے۔ جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ دونوں اوپر چڑھ جاتے ہیں اور اس کو چھوڑ دیتے ہیں۔.
٢٠١٦٦ - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ،وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا:ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبُرُلُّسِيُّ، ثنا الْعَلَاءُ بْنُ عَمْرٍو الْحَنَفِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُرَيْدٍ الْأَشْعَرِيُّ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَلَسَ الْقَاضِي فِي مَكَانِهِ هَبَطَ عَلَيْهِ مَلَكَانِ يُسَدِّدَانِهِ وَيُوَفِّقَانِهِ وَيُرْشِدَانِهِ، مَا لَمْ يَجُرْ فَإِذَا جَارَ عَرَجَا وَتَرَكَاهُ "