3.
Book of Prayer
٣-
كتاب الصلاة


Chapter on One Who Repeats It, Even If His Prayer Is in Congregation

باب من أعادها وإن صلاها في جماعة

Sunan al-Kubra Bayhaqi 3651

Anas (may Allah be pleased with him) narrated that we went with Abu Musa Ash'ari (may Allah be pleased with him). He led us in the Fajr prayer at a place called "Marbad." Then we reached the mosque, and the prayer was already in progress. We prayed again with Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him).


Grade: Sahih

(٣٦٥١) سیدنا حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) کے ساتھ آئے۔ انھوں نے مقام ” مربد “ پر ہمیں صبح کی نماز پڑھائی، پھر ہم مسجد میں پہنچے تو نماز کھڑی تھی۔ ہم نے حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھی۔

(3651) سیدنا حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) کے ساتھ آئے۔ انھوں نے مقام ” مربد “ پر ہمیں صبح کی نماز پڑھائی، پھر ہم مسجد میں پہنچے تو نماز کھڑی تھی۔ ہم نے حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھی۔

٣٦٥١ - وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ عَبْدُوسُ بْنُ الْحُسَيْنِ السِّمْسَارُ ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا الْأَنْصَارِيُّ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُثَنَّى،حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ قَالَ:قَالَ أَنَسٌ: قَدِمْنَا مَعَ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَصَلَّى بِنَا الْغَدَاةَ بِالْمِرْبَدِ، ثُمَّ انْتَهَيْنَا إِلَى الْمَسْجِدِ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّيْنَا مَعَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ