1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on What is Mentioned about Sleeping in Prostration

باب ما ورد في نوم الساجد

Sunan al-Kubra Bayhaqi 600

(600) Narrated Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) slept until he snored, then he stood up and prayed without performing ablution. (b) Similar is the narration of Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) about spending the night, in which there is no excess. (c) Your (peace and blessings of Allah be upon him) sleep was lying down, you (peace and blessings of Allah be upon him) did not perform ablution, this is your specialty to which this hadith refers.


Grade: Sahih

(٦٠٠) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو گئے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خراٹے لیے، پھر کھڑے ہوئے نماز ادا کی اور وضو نہیں کیا۔ (ب) اسی طرح ابن عباس (رض) کی رات گزارنے والی حدیث ہے جس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔ (ج) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نیند لیٹ کر تھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو نہیں کیا، یہ آپ کا خاصہ ہے جس پر یہ حدیث دلالت کر رہی ہے۔

(600) سيدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو گئے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خراٹے لیے، پھر کھڑے ہوئے نماز ادا کی اور وضو نہیں کیا۔ (ب) اسی طرح ابن عباس (رض) کی رات گزارنے والی حدیث ہے جس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔ (ج) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نیند لیٹ کر تھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو نہیں کیا، یہ آپ کا خاصہ ہے جس پر یہ حدیث دلالت کر رہی ہے۔

٦٠٠ - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يتَوَضَّأْ ". مُخَرَّجٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ دُونَ الزِّيَادَةِ الَّتِي تَفَرَّدَ بِهَا أَبُو خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَعِدَّةٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي حَدِيثِ الْمَبِيتِ دُونَ تِلْكَ الزِّيَادَةِ، وَنَوْمُهُ هَذَا كَانَ مُضْطَجِعًا، وَكَانَ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَمْ يَتْرُكُ الْوضُوءَ مِنْهُ مَخْصُوصًا