9.
Book of Funerals
٩-
كتاب الجنائز


Chapter: One Who Disliked Transferring the Dead from One Land to Another

باب من كره نقل الموتى من أرض إلى أرض

Sunan al-Kubra Bayhaqi 7071

Urwah bin Ruwaim narrated that Ubaid bin Juraih (may Allah be pleased with him) was martyred by an arrow. He had said (before his death), "Bury me behind the canal." Then he said, "Bury me wherever I die."


Grade: Da'if

(٧٠٧١) عروہ بن رویم فرماتے ہیں کہ عبید ہ بن جراح (رض) تیر کے ساتھ شہید ہوئے ، فرمانے لگے : مجھے نہر کے پیچھے دفن کرنا۔ پھر فرمایا : جہاں میں فوت ہو جاؤں وہیں دفن کردینا۔

7071 اروہ بن رویم فرماتے ہیں کہ عبید ہ بن جراح رض تیر کے ساتھ شہید ہوئے فرمانے لگے مجھے نہر کے پیچھے دفن کرنا پھر فرمایا جہاں میں فوت ہو جاؤں وہیں دفن کردینا

٧٠٧١ - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ صُبَيْحٍ، ثنا أَبُو مُسْهِرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ،حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ هَلَكَ بِفَحْلٍ فَقَالَ:" ادْفِنُونِي خَلْفَ النَّهْرِ "،ثُمَّ قَالَ:" ادْفِنُونِي حَيْثُ قُبِضْتُ "