1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on Purifying Oneself After Consuming Camel Meat

باب التوضي من لحوم الإبل

Sunan al-Kubra Bayhaqi 739

Narrated Bara bin Azib (RA): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was asked about performing Wudu (ablution) after eating camel meat. He (peace and blessings of Allah be upon him) ordered to perform Wudu. He (peace and blessings of Allah be upon him) was asked about offering prayer in an enclosure for camels. He (peace and blessings of Allah be upon him) forbade it.


Grade: Sahih

(٧٣٩) سیدنا براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اونٹ کے گوشت سے وضو کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کا حکم دیا اور اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرما دیا۔

(739) سيدنا براء بن عازب (رض) فرماتے ہيں کہ نبی (صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم) سے اونٹ کے گوشت سے وضو کے متعلق سوال کيا گيا تو آپ (صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم) نے وضو کا حکم ديا اور اونٹوں کے باڑے ميں نماز پڑھنے کے متعلق سوال کيا گيا تو آپ (صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم) نے منع فرما دیا۔

٧٣٩ - أَخْبَرَنَا الْأُسْتَاذُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، أنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ مَوْلًى لِقُرَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،قَالَ:" سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوُضُوءِ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ فَأَمَرَ بِهِ، وَسُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي مَبَارِكِ الْإِبِلِ فَنَهَى عَنْهَا "