1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on the Virtue of Major Ritual Impurity (Janabah)

باب في فضل الجنب

Sunan al-Kubra Bayhaqi 904

Narrated Anas bin Malik (RA): The Prophet (peace be upon him) and one of his wives used to take a bath from the same container.


Grade: Sahih

(٩٠٤) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کی ایک بیوی ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے۔

(904) سيدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کی ایک بیوی ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے۔

٩٠٤ - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمَرْأَةُ مِنْ نِسَائِهِ يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ