Narrated `Aisha: Once the Prophet sent sheep as Hadi.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے ایک دفعہ بکریاں قربانی کے لیے (مکہ مکرمہ)بھیجی تھیں۔
Hazrat Aisha (Radi Allahu Anha) se riwayat hai, unhon ne farmaya ke Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne ek dafa bakriyan qurbani ke liye (Makka Mukarrama) bheji thin.
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا .