Abu Huraira ( رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘a time will come when one will not care how one gains one's money, legally or illegally.’
حضرت ابوہریرۃ ؓ سے روایت ہے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا؛ ’’لوگوں پر ایک وقت آئے گا جب آدمی کو اس کی کچھ پروا نہیں رہے گی کہ مال حلال طریقے سے حاصل کیا ہے یاحرام طریقے سے کمایا ہے۔‘‘
Hazrat Abu Hurairah (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai wo Nabi Kareem (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan karte hain ke aap ne farmaya; "Logon par ek waqt aaye ga jab aadmi ko is ki kuch parwa nahi rahe gi ke maal halal tareeqe se hasil kiya hai ya haram tareeqe se kamaya hai."
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ ، لَا يُبَالِي الْمَرْءُ مَا أَخَذَ مِنْهُ ، أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنَ الْحَرَامِ ؟ .