34.
Sales and Trade
٣٤-
كتاب البيوع


7
Chapter: One who does not care from where he earns

٧
باب مَنْ لَمْ يُبَالِ مِنْ حَيْثُ كَسَبَ الْمَالَ

Sahih al-Bukhari 2059

Abu Huraira ( رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘a time will come when one will not care how one gains one's money, legally or illegally.’

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سعید مقبری نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔

hum se Adam ban abi ayaas ne byan kiya, kaha ke hum se ibn abi zeeb ne byan kiya, kaha ke hum se saeed maqbari ne byan kiya aur un se abu huraira razi allah anhu ne ke nabi kareem (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya logon par ek aisa zamana aye ga ke insaan koi parwaah nahi kare ga ke jo usne hasil kiya hai wo halal se hai ya haram se hai.

حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ ، لَا يُبَالِي الْمَرْءُ مَا أَخَذَ مِنْهُ ، أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنَ الْحَرَامِ ؟ .