Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated, ‘I requested the Prophet ( صلى الله عليه وآله وسلم) permit me to participate in Jihad, but he said, ‘your Jihad is the performance of Hajj’.’
ام المومنین حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں نے نبی کریم ﷺ سے جہاد کرنے کی اجازت طلب کی تو آپ نے فرمایا: ’’تمہارا جہاد حج ہے۔‘‘ (راوی حدیث) عبداللہ بن ولید نے کہا: ہم سے سفیان نے انھوں نے معاویہ سے یہ حدیث بیان کی۔
Umm-ul-Mumineen Hazrat Aisha (Radi Allahu Anha) se riwayat hai, unhon ne kaha: Mein ne Nabi Kareem (Sallallahu Alaihi Wasallam) se jihad karne ki ijazat talab ki to Aap ne farmaya: "Tumhara jihad hajj hai." (Rawi-e-hadith) Abdullah bin Waleed ne kaha: Hum se Sufyan ne unhon ne Muawiyah se yeh hadith bayan ki.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجِهَادِ ، فَقَالَ : جِهَادُكُنَّ الْحَجُّ ، وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بِهَذَا ، حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بِهَذَا .