34.
Sales and Trade
٣٤-
كتاب البيوع
82
Chapter: Al-Muzabana, Al-Araya
٨٢
باب بَيْعِ الْمُزَابَنَة، وَهْيَ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ وَبَيْعُ الْعَرَايَا
| Name | Fame | Rank |
|---|---|---|
| Abd Allah ibn Umar | Abdullah ibn Umar al-Adwi | Sahabi |
| Nafi'in | Nafi', the freed slave of Ibn Umar | Trustworthy, reliable, and famous |
| Malikun | Malik ibn Anas al-Asbahi | Head of the meticulous scholars and the greatest of the scrupulous |
| Abdullah ibn Yusuf | Abdullah ibn Yusuf al-Kalai | Trustworthy, precise, one of the most knowledgeable in Muwatta |
| الأسم | الشهرة | الرتبة |
|---|---|---|
| عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ | عبد الله بن عمر العدوي | صحابي |
| نَافِعٍ | نافع مولى ابن عمر | ثقة ثبت مشهور |
| مَالِكٌ | مالك بن أنس الأصبحي | رأس المتقنين وكبير المتثبتين |
| عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ | عبد الله بن يوسف الكلاعي | ثقة متقن من أثبت الناس في الموطأ |
Sahih al-Bukhari 2185
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا، مزابنہ درخت پر لگی ہوئی کھجور کو ٹوٹی ہوئی کھجور کے بدلے ناپ کر اور درخت کے انگور کو خشک انگور کے بدلے میں ناپ کر بیچنے کو کہتے ہیں۔
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع مزابنہ سے منع فرمایا ہے اور مزابنہ تازہ کھجور کو خشک کے عوض ماپ کر خریدنا ہے اور انگور کو کشمکش کے بدلے بھرتی کرکے فروخت کرنا ہے۔
Hazrat Abdullah bin Umar (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai ke Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne bai-e-muzabanah se mana farmaya hai aur muzabanah taza khajoor ko khushk ke iwaz maap kar khareedna hai aur angoor ko kishmish ke badle bharti kar ke farokht karna hai.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُزَابَنَةُ ، اشْتِرَاءُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلًا ، وَبَيْعُ الْكَرْمِ بِالزَّبِيبِ كَيْلًا .