4.
Ablutions (Wudu')
٤-
كتاب الوضوء


58
Chapter: The pouring of water over the urine in the mosque

٥٨
باب صَبِّ الْمَاءِ عَلَى الْبَوْلِ فِي الْمَسْجِدِ

Sahih al-Bukhari 221

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said as above (219).

ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ نے خبر دی، کہا ہمیں یحییٰ بن سعید نے خبر دی، کہا میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی شخص آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا۔ لوگوں نے اس کو منع کیا تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں روک دیا۔ جب وہ پیشاب کر کے فارغ ہوا تو آپ ﷺ نے اس ( کے پیشاب ) پر ایک ڈول پانی بہانے کا حکم دیا۔ چنانچہ بہا دیا گیا۔

hum se abdan ne bayan kiya, kaha humein abdullah ne khabar di, kaha humein yahya bin saeed ne khabar di, kaha maine ans bin malik radiyallahu 'anhu se suna, woh rasool allah sallallahu 'alayhi wa sallam se riwayat karte hain ke ek dehati shakhs aya aur usne masjid ke ek kone mein peshab kar diya. logon ne usko mana kiya to rasool allah sallallahu 'alayhi wa sallam ne unhein rok diya. jab woh peshab kar ke farigh hua to aap sallallahu 'alayhi wa sallam ne us (ke peshab) par ek dol pani bahane ka hukm diya. chanancheha baha diya gaya.

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .