46.
Oppressions
٤٦-
كتاب المظالم


5
Chapter: To help the oppressed

٥
باب نَصْرِ الْمَظْلُومِ

Sahih al-Bukhari 2446

Abu Musa (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘a believer to another believer is like a building whose different parts enforce each other.’ The Prophet ( صلى الله عليه وآله وسلم) then clasped his hands with the fingers interlaced (while saying that).

ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے برید نے، ان سے ابوبردہ نے اور ان سے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے۔ اور آپ ﷺ نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا۔

hum se Muhammad bin Alaa ne bayan kiya, kaha ke hum se Abu Usamah ne bayan kiya, un se Burayd ne, un se Abu Burdah ne aur un se Abu Musa radiyallahu 'anhu ne, unhone Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم se kaha ke Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke ek mumin doosre mumin ke saath ek imarat ke hukm mein hai ke ek ko doosre se quwwat pahunchti hai. Aur Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne apne ek haath ki ungliyon ko doosre haath ki ungliyon ke andar kiya.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا ، وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ .