46.
Oppressions
٤٦-
كتاب المظالم


15
Chapter: The Statement of Allah Taa'la: "Yet he is the most quarrelsome of the opponents..."

١٥
باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ‏}‏

Sahih al-Bukhari 2457

Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the most hated person in the sight of Allah is the most quarrelsome person.’

ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے ابن جریج نے، ان سے ابن ابی ملیکہ نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔

hum se Abu Asim ne bayan kiya, un se Ibn Juraij ne, un se Ibn Abi Mulaykah ne aur un se Aisha (رضی اللہ عنہا) ne ke Nabi Kareem (صلی اللہ علیہ وسلم) ne farmaya, "Allah Ta'ala ke yahan sab se zyada napasand woh aadmi hai jo sakht jhagraloo ho."

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ .