56.
Fighting for the Cause of Allah (Jihaad)
٥٦-
كتاب الجهاد والسير
146
Chapter: Probability of killing the babies and children
١٤٦
باب أَهْلِ الدَّارِ يُبَيَّتُونَ فَيُصَابُ الْوِلْدَانُ وَالذَّرَارِيُّ
Sahih al-Bukhari 3012
As-Sab bin Jaththama (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) passed by me at a place called Al-Abwa or Waddan, and was asked whether it was permissible to attack the pagan warriors at night with the probability of exposing their women and children to danger. The Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) replied, ‘they (women and children) are from them (pagans).’ I also heard the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) saying, ‘the institution of Hima is invalid except for Allah ( ه وَجَلهعَز) and His Apostle ( صلى الله عليه وآله وسلم).’
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے زہری نے بیان کیا ‘ ان سے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے ‘ ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اور ان سے صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ مقام ابواء یا مقام ودان میں میرے پاس سے گزرے تو آپ ﷺ سے پوچھا گیا کہ مشرکین کے جس قبیلے پر شب خون مارا جائے گا کیا ان کی عورتوں اور بچوں کو بھی قتل کرنا درست ہو گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ بھی انہیں میں سے ہیں اور میں نے آپ ﷺ سے سنا کہ آپ فرما رہے تھے اللہ اور اس کے رسول کے سوا اور کسی کی چراگاہ نہیں ہے۔
Hum se Ali ibn Abdullah ne bayan kiya ' kaha hum se Sufyan ibn 'Aynah ne bayan kiya ' kaha hum se Zahri ne bayan kiya ' un se Abdullah ibn Abdullah ibn 'Atbah ne ' un se Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) ne aur un se Sa'ab bin Jathamah radiyallahu 'anh ne bayan kiya ke Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم maqam abawa ya maqam wadan mein mere paas se guzre to aap صلی اللہ علیہ وسلم se poocha gaya ke mushrikin ke jis qabeelay par shab-e-khoon mara jaye ga kya un ki aurton aur bachon ko bhi qatal karna durust ho ga? Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke woh bhi unhi mein se hain aur maine aap صلی اللہ علیہ وسلم se suna ke aap farmar rahe the Allah aur us ke Rasool ke siwa aur kisi ki chragah nahi hai.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ، قَالَ : مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْوَاءِ أَوْ بِوَدَّانَ وَسُئِلَ عَنْ أَهْلِ الدَّارِ يُبَيَّتُونَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَيُصَابُ مِنْ نِسَائِهِمْ وَذَرَارِيِّهِمْ ، قَالَ : هُمْ مِنْهُمْ وَسَمِعْتُهُ ، يَقُولُ : لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .