56.
Fighting for the Cause of Allah (Jihaad)
٥٦-
كتاب الجهاد والسير


149
Chapter: Not to punish with Allah's punishment

١٤٩
باب لاَ يُعَذَّبُ بِعَذَابِ اللَّهِ

Sahih al-Bukhari 3016

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah’s Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) sent us in a mission (an army-unit) and said, ‘if you find so-and-so and so-and-so, burn both of them with fire.’ When we intended to depart, Allah’s Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘I have ordered you to burn so-and-so and so-and-so, and it is none but Allah ( ه وَجَلهعَز) Who punishes with fire, so, if you find them, kill them (don't burn them).’

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ ان سے بکیر نے ‘ ان سے سلیمان بن یسار نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک مہم پر روانہ فرمایا اور یہ ہدایت فرمائی کہ اگر تمہیں فلاں اور فلاں مل جائیں تو انہیں آگ میں جلا دینا ‘ پھر جب ہم نے روانگی کا ارادہ کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نے تمہیں حکم دیا تھا کہ فلاں اور فلاں کو جلا دینا۔ لیکن آگ ایک ایسی چیز ہے جس کی سزا صرف اللہ تعالیٰ ہی دے سکتا ہے۔ اس لیے اگر وہ تمہیں ملیں تو انہیں قتل کرنا ( آگ میں نہ جلانا ) ۔

Hum se Qatibah bin Saeed ne bayan kiya ' kaha hum se Laith ne bayan kiya ' un se Bukair ne ' un se Sulaiman bin Yasar ne aur un se Abu Hurairah radiyallahu 'anh ne bayan kiya ke Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ne hamein ek mohim par rawana farmaya aur yeh hidayat farmayi ke agar tumhein falan aur falan mil jaayen to unhein aag mein jala dena ' phir jab hum ne rawangi ka iraada kiya to aap صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke maine tumhein hukm diya tha ke falan aur falan ko jala dena. Lekin aag ek aisi cheez hai jiski saza sirf Allah Ta'ala hi de sakta hai. Is liye agar woh tumhein millein to unhein qatl karna (aag mein na jalana).

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ بُكَيْرٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّهُ قَالَ : بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثٍ ، فَقَالَ : إِنْ وَجَدْتُمْ فُلَانًا وَفُلَانًا فَأَحْرِقُوهُمَا بِالنَّارِ ، ثُمَّ قَالَ : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَرَدْنَا الْخُرُوجَ إِنِّي أَمَرْتُكُمْ أَنْ تُحْرِقُوا فُلَانًا وَفُلَانًا ، وَإِنَّ النَّارَ لَا يُعَذِّبُ بِهَا إِلَّا اللَّهُ ، فَإِنْ وَجَدْتُمُوهُمَا فَاقْتُلُوهُمَا .